ڈیرہ غازیخان (ڈی جی کے نیوز،26مارچ2018).علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2018کے داخلو ں میں 30مارچ تک کی توسیع کر دی ہے . میٹرک تا پی ایچ ڈی میں داخلے کے خواہشمند افراد اور زیر تعلیم طلباؤ طالبات یونیورسٹی کی ویب سائیٹ سے فارم ڈاون لوڈ کر کے داخلہ لے سکتے ہیں . یہ بات ریجنل ڈائریکٹر ڈیرہ غازیخان کیمپس قیصر عباس کاظمی کے مراسلہ میں کہی گئی ہے . مراسلہ کے مطابق سمسٹر خزاں 2017کی پہلی مشقیں دوسری مشقوں کی تاریخ کے ساتھ جمع کرانے کیلئے طلبہ کو سہولت فراہم کر دی گئی ایم اے ایجوکیشن اور ایم ایڈ کی ورکشاپس جاری ہیں اور طلباؤ طالبات کو اطلاع نامے ارسال کر دیئے گئے . مزید معلومات کیلئے فون نمبر 064-9260386-7پر رابطہ کیاجاسکتاہے .
Monday, March 26, 2018
Home
#PunjabEducation
aiou
educationdesk
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ,,, داخلو ں میں 30مارچ تک کی توسیع
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ,,, داخلو ں میں 30مارچ تک کی توسیع
Tags
#PunjabEducation#
aiou#
educationdesk#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
educationdesk
Labels:
#PunjabEducation,
aiou,
educationdesk
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
