ڈیرہ غازیخان (ڈی جی کے نیوز،31مارچ2018). ثانوی واعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے تعلیمی سیشن 2018-20کے تحت کلاس نہم میں داخلے کیلئے شیڈول جاری کر دیاہے. سیکرٹری بورڈ راؤ شاہد محمود کے مطابق بغیر لیٹ فیس کے اداروں میں داخلہ ،آن لائن ڈیٹا انٹری اور بنک فیس جمع کرانے کیلئے 2، اپریل سے 16مئی تک کی تاریخ مقرر کی گئی ہے او ربورڈ میں ریٹرن کی ہارڈ کاپی 17سے 25مئی تک جمع کرائی جاسکے گی. 500روپے لیٹ فیس کے ساتھ داخلہ فارم 17سے 31مئی اور بورڈ میں ہارڈ کاپی یکم سے آٹھ جون تک جمع کرائی جاسکے گی. مڈل امتحانات کا رزلٹ تاخیر سے شائع ہونے کی صورت میں داخلہ او ر ریٹرن کاپی رزلٹ کے دس یوم کے اندر جمع کرائے جاسکے گی .
Saturday, March 31, 2018
تعلیمی سیشن 2018-20کے تحت کلاس نہم میں داخلے کیلئے شیڈول جاری
Tags
#PunjabEducation#
bisedgk#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
bisedgk
Labels:
#PunjabEducation,
bisedgk
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
