ڈیرہ غازیخان (ڈی جی کے نیوز،31مارچ2018). دانش سکول ڈیرہ غازیخان کے طلباؤطالبات نے پنجاب ایجوکیشن کمشن کے مڈل امتحانات میں سو فیصد کامیابی حاصل کی . پرنسپلز شبنم حسیب اور لیفٹیننٹ کرنل (ر) افتخار حسین کے مطابق امتحان میں 112طلبا نے حصہ لیا اور کامیابی کا تناسب سو فیصد رہا 109طلباء نے اے پلس اور تین نے اے گریڈ حاصل کیا. مجموعی طو رپر 97.32فیصد طلباء نے اے پلس اور 2.68 فیصد نے اے گریڈ حاصل کیا. محمد ارسلان ندیم نے 500میں سے 491نمبر حاصل کرکے ادارہ میں پہلی ، محمد زید اور علی عباس نے 488نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی علاوہ ازیں 113طالبات نے امتحان میں حصہ لیا اور کامیابی کا تناسب سو فیصد رہا . 97طالبات نے اے پلس اور 16نے اے گریڈ حاصل کیا . ادارہ کی رومیسہ فاطمہ نے 481نمبرکے ساتھ پہلی ، نغمہ افضل نے 474نمبر کے ساتھ دوسری اور ملائکہ زبیر نے 471نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی .
Saturday, March 31, 2018
Home
#PunjabEducation
danishschool
دانش سکول ڈیرہ غازیخان پنجاب ایجوکیشن کمشن کے مڈل امتحانات میں سو فیصد کامیابی
دانش سکول ڈیرہ غازیخان پنجاب ایجوکیشن کمشن کے مڈل امتحانات میں سو فیصد کامیابی
Tags
#PunjabEducation#
danishschool#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
danishschool
Labels:
#PunjabEducation,
danishschool
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
