عمران خان سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے 8 رہنماوں کو سینیٹ انتخابات میں مبینہ ہارس ٹریڈنگ کے الزامات پر طلب کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخابات کے مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سینیٹرز کی خرید و فروخت کے بیانات پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے 8 سیاسی رہنماوں کو نوٹسز جاری کئے تھے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جن رہنماں کو نوٹسز بھیجے گئے تھے ان میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان ، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار اور خواجہ اظہارالحسن، مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب اور امیر مقام، عظمی بخاری، پاکستان پیپلزپارٹی کے شہاب الدین، پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن نے نوٹس میں تمام رہنماوں کو 14 مارچ صبح 10 بجے بمع ثبوت حاضر ہونے کا حکم دیا تھا۔ الیکشن کمیشن پہلی مرتبہ آج بدھ کو سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے معاملے پر سماعت کرے گا
Tuesday, March 13, 2018
Home
election commission of pakistan
senatelection
سینیٹ ہارس ٹریڈنگ: عمران خان سمیت 8 سیاسی قائدین الیکشن کمیشن طلب
سینیٹ ہارس ٹریڈنگ: عمران خان سمیت 8 سیاسی قائدین الیکشن کمیشن طلب
Tags
election commission of pakistan#
senatelection#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
senatelection
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
