ڈیرہ غازیخان(ڈی جی کے نیوز،29مارچ2018).سوئی گیس آفس ڈیرہ غازیخان پرانی بلڈنگ سے اب نئی بلڈنگ مسلم ٹاؤن نزد العزیز آئس بار و شیل پیٹرول پمپ شفٹ ہو گیا ہے صارفین سوئی گیس کے مسائل کے حل کے لیے یہاں رابطہ کریں، یہ بات انچارج سوئی گیس ڈی جی خان انجینئر محمد گلزار خان نے بتائی انہو ں نے کہا کہ سوئی گیس کی لیکج یا کسی بھی ممکنہ ناگہانی صورتحال کے بارے میں ہماری ہیلپ لائن 119پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔
Thursday, March 29, 2018
سوئی گیس آفس ڈیرہ غازیخان نئی بلڈنگ مسلم ٹاؤن شفٹ
Tags
Dera ghazi Khan district#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
Dera ghazi Khan district
Labels:
Dera ghazi Khan district
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
