نیویارک (نیٹ نیوز) امریکہ کی معروف کمپنی نے ایک کانفرنس کے دوران نمک کے دانے کے برابر ایک دلچسپ کمپیوٹر متعارف کروایا ہے جس نے دنیا بھر کے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ہے۔ ایک ملی میٹر چوڑی اور ایک ملی میٹر لمبی جسامت رکھنے والے کمپیوٹر کی استعداد آئی بی ایم کے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کے برابر ہے۔
Wednesday, March 28, 2018
نمک کے دانے کے برابر کمپیوٹر متعارف
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
