فیض آباد دھرنا کیس میں پولیس کی درخواست پر تحریک لبیک کے خادم حسین رضوی سمیت چار رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاریجاری کر دیے گئے۔ چاروں ملزمان فیض آباد دھرنے کے سلسلے میں تین مقدمات میں تھانہ کھنہ پولیس کو مطلوب ہیں۔ خادم حسین رضوی ، پیر افضل قادری، حافظ اجمل اور محمد حفیظ کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے چاروں ملزمان کو عدالتی مفرور قرار دے رکھا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری کر رکھا ہے۔ ایس پی حصام بن اقبال نے ملزمان کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر نوتفتیشی افسروں کو نوٹسجاری کر دیے ہیں۔
Wednesday, March 21, 2018
خادم حسین رضوی سمیت چاررہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے
Tags
dharna#
faizabad#
punjabpolice#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
punjabpolice
Labels:
dharna,
faizabad,
punjabpolice
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
