Breaking News

Sunday, April 08, 2018

چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت کاامکان




اسلام آباد ;مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر چوہدری نثار علی خان کی تحریک انصاف میں اسی ماہ شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نثار اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کے درمیان بیک ڈور رابطے جاری ہیں اور اب تک تحریک انصاف کے رہنماؤں کی چوہدری نثار سے ایک سے زائد ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان جلد چوہدری نثار کے گھر جا کر ان سے ملاقات کریں گے ، ملاقات کے بعد چوہدری نثار تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

Post Top Ad

Your Ad Spot