ڈیرہ غازیخان(آر ٹی آئی لایؤ، بیورورپورٹ): ڈیرہ غازیخان او رراجن پو راضلاع کے قبائلی علاقو ں میں ترقیاتی منصوبوں پر آٹھ ارب 95کروڑ 90 لاکھ روپے خرچ ہوں گے ٹرائیبل ایریا ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے تحت بجٹ میں 80کروڑ روپے کے ابتدائی فنڈز مختص کر د یئے گئے ہیں. ڈیرہ غازیخان، مظفرگڑھ او رراجن پو رسمیت چھ اضلاع میں جنوبی پنجاب غربت کے خاتمے کا پروگرام شروع کیا جائے گا جس پر سات ارب 56کروڑ 57لاکھ روپے کا تخمینہ لگایاگیا ہے. اس کیلئے بجٹ میں فنڈز رکھ دیئے گئے ہیں. کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن مدثر ریاض ملک نے بتایاکہ ڈیرہ ڈویژن سمیت 12اضلاع میں ملٹی سیکٹورل نیوٹریشن سنٹر بنائے جائیں گے جن پر 55کروڑ روپے خرچ ہو ں گے. کمشنر نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے 78منصوبوں کیلئے بجٹ میں 14ارب روپے مختص کیے ہیں جن سے 45جاری اور 30نئے منصوبوں پر کام شروع کیا جائے گا.
Saturday, August 03, 2019
Home
Dera ghazi Khan district
حکومت پنجاب نے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے 78منصوبوں کیلئے بجٹ میں 14ارب روپے مختص کر دئیے
حکومت پنجاب نے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے 78منصوبوں کیلئے بجٹ میں 14ارب روپے مختص کر دئیے
Tags
Dera ghazi Khan district#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
Dera ghazi Khan district
Labels:
Dera ghazi Khan district
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
