ڈیرہ غازیخان ( ڈی جی خان نیوز، ویب ڈیسک).وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے 17مارچ کو چوٹی کے متوقع دورہ کیلئے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں . پنڈال، پارکنگ ، سکیورٹی اور دیگر آلات نصب کر دیئے گئے ہیں . فل ڈریس ریہرسل کی تیاری کر لی گئی ہے . ڈپٹی کمشنرڈیرہ غازیخان محمدابراہیم جنید نے دیگر افسران کے ساتھ موقع پر موجود رہ کر انتظامات کی نگرانی کی اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز غلام یاسین ، میاں مظہر اقبال مہار ، مہر عزیز الرحمن سمرا ، اسسٹنٹ کمشنرز شاہد عباس کاٹھیا ، عبدالجبار ، سی ای اوز او ردیگر متعلقہ افسران موجود تھے .
Friday, March 16, 2018
Home
DC dgk
Deraghazikhan
pmln
politics
وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے 17مارچ کے متوقع دورہ کیلئے انتظامات مکمل
وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے 17مارچ کے متوقع دورہ کیلئے انتظامات مکمل
Tags
DC dgk#
Deraghazikhan#
pmln#
politics#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
politics
Labels:
DC dgk,
Deraghazikhan,
pmln,
politics
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
