Breaking News

Saturday, March 31, 2018

سیکرٹری اطلاعات کا قلمدان ملنے پر پارٹی کی شکر گزار،زرتاج گل



میں ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کا قلمدان ملنے پر پارٹی کی شکر گزار ہوں-
میں انشاء اللہ کوشش کروں گی کہ پارٹی کے سوشل میڈیا پر موجود ارکان کی تجاویز پر توجہ دی جائے اور خاص طور پر خیبر پختونخواہ کی کامیابیوں کو پاکستان بھر میں اجاگر کیا جائے-

Post Top Ad

Your Ad Spot