Breaking News

Friday, March 16, 2018

پاک فوج کی ائیر چیف نامزد ہونے پر ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کو مبارکباد




ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز میجر  جنرل آصف غفور نے ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کو پاکستان ائیر فورس کا سربراہ تعینات ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کو افواج پاکستان کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ واضح رہے کہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان پیر کے روز بطور پاک فضائیہ کے سربراہ کے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔

Post Top Ad

Your Ad Spot