Breaking News

Friday, March 16, 2018

عام انتخابات میں 9 لاکھ سے زائدپولنگ عملہ ڈیوٹی سر انجام دے گا:الیکشن کمیشن




عام انتخابات 2018 کی تیاریاں, عام انتخابات میں 9 لاکھ سے زائدپولنگ عملہ ڈیوٹی سر انجام دے گا. عام انتخابات میں 9 لاکھ سے زائدپولنگ عملہ ڈیوٹی سر انجام دے گا. پولنگ عملے کے لیےمرحلہ وار تربیت کا عمل جاری ہے،پہلےمرحلےمیں چاروں صوبوں سےلیڈٹرینرزکی تربیت مکمل کرلی گئی.تربیت پانے والے 88 لیڈ ٹرینرز،3000 ماسٹرٹرینرزکو تربیت دیں گے.ماسٹرزٹرینرزکی تربیت کا عمل اپریل سے شروع ہو گا.

Post Top Ad

Your Ad Spot