Breaking News

Friday, March 16, 2018

بنی گالہ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت کور گروپ کا اجلاس۔



بنی گالہ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت کور گروپ کا
اجلاس۔
اجلاس میں شاہ محمود قریشی، جہانگیرترین، شیریں مزاری اور دیگر کی شرکت ۔تحریک انصاف نے سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لئے اعظم سواتی کا نام فائنل کر لیا۔
اعظم سواتی کی دیگر جماعتوں سے متعلق کور گروپ کو بریفنگ





Post Top Ad

Your Ad Spot