بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اذان
شروع ہونے پر تقریر میں دو منٹ کیلئے وقفہ دے دیا۔نریندر مودی تریپورہ انتخابات میں
بی جے پی کی کامیابی کے بعد نئی دلی میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران
وہاں ایک مسجد میں اذان شروع ہوگئی۔اس موقع پر بھارتی وزیر اعظم نے اپنی تقریر میں
وقفہ دیا اور اذان ختم ہونے پر تقریر دوبارہ شروع کی۔ وقفہ کے دوران نریندر مودی 2
منٹ تک خاموش رہے ۔
Sunday, March 04, 2018
بھارتی وزیر اعظم مودی نے اذان کی آواز پر تقریر میں وقفہ دے دیا
Tags
international news#
modisarkar#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
modisarkar
Labels:
international news,
modisarkar
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
