Breaking News

Wednesday, March 28, 2018

ڈیرہ غازی خان کا بیٹا زندگی کی جنگ اپ کی مدد سے جیت سکتا ہے



ڈیرہ غازی خان کا بیٹا زندگی کی جنگ اپ کی مدد سے جیت سکتا ہے 
یہ ہونہار بیٹا کسی اور کا نہیں ہم سب کا بیٹا ہے ۔یہ زندگی کی جنگ لڑرہا ہے اس کی مدد کریں کہ یہ اپنی زندگی جی سکے ۔میں پرامید ہوں کہ ڈیرہ غازی خان کی دھرتی وسیع قلب رکھنے والوں کا مسکن ہے میں کچھ لوگ ایسے ضرور ہوں گے جو اس نوجوان کی مدد کریں گے ۔اللہ پا ک آپ کو جزا دے گا میری آپ سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست ہے کہ دیر نا کریں اور آگے بڑھ کراپنا دینی ودنیاوی فرض پورا کریں۔شکریہ
ملک سراج احمد

Post Top Ad

Your Ad Spot