ڈیرہ غازیخان(ڈی جی کے نیوز،29مارچ2018)انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب لاہور کی ہدایت کے مطابق مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کاروائیاں جاری دو مجرمان اشتہاری گرفتار ترجمان پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کوٹ مبارک عبدالغفار برمانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر19 سال سے مطلوب قتل اور 7ATA جیسے سنگین جرائم میں مطوب مجرم اشتہاری منیر جروار کو گرفتار کر لیا مجرم اشتہاری منیر جروارنے 1999 میں راکٹ لانچر کے فائر کر کے اللہ بخش کو قتل کر دیا تھااسی طرح دوسری کاروائی میں ایس ایچ او تھانہ صدر اللہ ڈتہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی عمل میں لاتے ہوئے A کیٹیگری کا مجرم اشتہاری غلام حسین عرف گانمی قوم بھٹی جو ڈکیتی کے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب تھا کو گرفتار کر لیا ترجمان پولیس نے کہا کہ اپنے آفیسران بالا کی ہدایت کے پیش نظر معاشرہ کا امن و امان خراب کر نے والے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں اور خصوصی مہم میں مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
Thursday, March 29, 2018
Home
Dera ghazi Khan district
punjabpolice
اشتہاریوں کے خلاف کاروائیاں جاری دو مجرمان اشتہاری گرفتار
اشتہاریوں کے خلاف کاروائیاں جاری دو مجرمان اشتہاری گرفتار
Tags
Dera ghazi Khan district#
punjabpolice#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
punjabpolice
Labels:
Dera ghazi Khan district,
punjabpolice
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
