نواز شریف پر جوتا پھینکنے کے واقعے پر پی ٹی آئی کا اظہار مذمت. میڈیا سے گفتگو کے دوراننواز شریف پر جوتا پھینکے جانے کی مذمت کرتا ہوں۔کسی پر جوتا پھینکنا کوئی طریقہ نہیں ہے۔خوشی ہے کہ اس حرکت میں کو پی ٹی آئی والا ملوث نہیں۔جوتا پھینکنا اور سیاہی پھینکنا غیر اخلاقی حرکت ہے۔عام لوگوں سے بھی کہتا ہوں، ایسے کام نہیں ہونےچاہیے۔
Sunday, March 11, 2018
نواز شریف پر جوتا پھینکے جانے کی مذمت کرتا ہوں:عمران خان
Tags
imran khan#
politics#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
politics
Labels:
imran khan,
politics
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
