ڈیرہ غازیخان (ڈی جی کے نیوز،30مارچ2018).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان محمد ابراہیم جنید نے وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے دورہ کے سلسلے میں انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے افسران کا اجلاس منعقد کیا جس میں افسران کو دیئے گئے ٹاسک کے بارے میں بریفنگ لی . محکموں کے سربراہان کو بغیر اجازت سٹیشن نہ چھوڑنے کی ہدایات جاری کی گئیں.وزیراعظم کا 31مارچ کو ڈیرہ غازیخان کا دورہ متوقع ہے جہاں وہ ایئر پورٹ کے نزدیک منتخب افراد کے اجتماع سے خطاب اورترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے . اجلا س میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ز غلام یاسین ، مہر عزیزالرحمن سمرا ، کمانڈنٹ بی ایم پی جمیل احمد ، اسسٹنٹ کمشنرز شاہد عباس کاٹھیا ، عبدالجبار ، اشفاق سیال ، چیف ایگزیکٹو آفیسرز ڈاکٹر خلیل احمد ، ثناء اللہ سرانی کے علاوہ ڈاکٹر ناطق حیات ، ملک خادم حسین ،سہیل روف ، ڈاکٹر عتیق الرحمن ، ڈاکٹر خالد تحسین ، ملک محمد رمضان ، وسیم اختر ، محمد معظم چشتی اور دیگر متعلقہ افسران شریک تھے.
Friday, March 30, 2018
Home
DC dgk
Dera ghazi Khan district
pmln
وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے دورہ کے سلسلے میں انتظامات کاجائزہ
وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے دورہ کے سلسلے میں انتظامات کاجائزہ
Tags
DC dgk#
Dera ghazi Khan district#
pmln#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
pmln
Labels:
DC dgk,
Dera ghazi Khan district,
pmln
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
