سوڈان میں دو سروں والے ایک بچے کی پیدائش نے لوگوں کو حیران وپریشان کردیا۔ یہ بچہ سوڈان کی النیل الابیض ریاست کے کوسٹی شہر میں پیدا ہوا۔عرب ٹی وی کے مطابق دو سروں والے بچے کے والد نے بتایا کہ بچہ خرطوم کے ایک اسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہے۔ ابھی تک ڈاکٹر اس کی زندگی بچانے کے لیے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کرسکے ۔والدین بچےکو لے کر النیل الابیض کے ایک اسپتال پہنچے تھے جہاں ڈاکٹروں نے اس کا معائنہ کرنے کے بعد اسپتال میں داخل کردیا۔بچے کا دل ایک ہی ہے مگر اس کے سردو ہیں۔ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بچے کے علاج پر مامور کی گئی ہے۔ سوڈان میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس بتایا جاتا ہے۔
Saturday, March 10, 2018
قدرت کا کرشمہ: سوڈان میں دو سروں والے بچے کی پیدائش
Tags
amazing#
international news#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
international news
Labels:
amazing,
international news
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
