ڈیرہ غازیخان (ڈی جی کے نیوز،29مارچ2018).ضلع ڈیرہ غازیخان کے انجینئر شہاب احمد خان نصوحہ پنجاب پبلک سروس کمشن کے امتحا ن میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر سب انسپکٹر کے عہدے کیلئے منتخب ہو گئے ہیں . نمایاں کامیابی پر محمد ابراہیم ، میاں سلیم اصغر ، محمد اکبر درانی ، محمد ارشد محبوب ، سلیم کامران ، نصراللہ خان ، علی شعبان ، سلمان محمود اور دیگر نے مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا . واضح رہے کہ انجینئر شہاب احمد خان نصوحہ شہید انسپکٹر عمران نواز بروہی کے کزن اور ابراہیم مصطفی کے بھانجے ہیں ان کا تعلق تحصیل تونسہ کے علاقہ منگڑوٹھ شرقی سے ہے . انکے والد ثناء اللہ نصوحہ فاریسٹ ٹریننگ سنٹر فیصل آباد میں پرنسپل تعینات ہیں .
Thursday, March 29, 2018
شہاب احمد خان نصوحہ پنجاب پبلک سروس کمشن کے امتحا ن میں پہلی پوزیشن
Tags
dgkpolice#
punjabpolice#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
punjabpolice
Labels:
dgkpolice,
punjabpolice
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
