ڈیر ہ غاز ی خان (ڈی جی کے نیوز،30مارچ2018)نجی سکو ل دی لیڈر ان میں سا لا نہ سکو ل فیسٹیو ل ہو ا جس میں بچو ں نے ہما را پا کستان سب سے پیا را پا کستان کے نا م سے تقر ریں ٹیبلوز پیش کیے بچو ں نے تقر یری مقا بلے میں حصہ لیتے ہو ئے کہا کہ خدا نے ہمیں ایک حسین ملک دیا ہے جس میں اللہ تعالیٰ کی ہر نعمت مو جو د ہے ہمیں چا ہیے کہ اپنے ملک سے محبت کر یں ایک دوسر ے کا احترا م کریں اور پا کستا ن کی تر قی کے لیے مل جل کے کا م کریں سکو ل کی پر نسپل مسز راشد محمود نے کہا کہ ہم اس طر ح کے پر و گرا م کرا کے بچو ں کی ذہنی صلا حیتو ں کو اجا گر کر تے ہیں کیو نکہ صحت مند دما غ صحت مند جسم میں ہو تا ہے بچو ں کو ابتدا ہی سے اگر اچھی پرورش اور سکو ل مل جا ئے تو اس میں کو ئی شک نہیں کہ بچہ ایک قا بل انسا ن بنتا ہے ٓآخر میں جیتنے والے بچو ں شنا ور علی خان میر انی،آ ریا ن راشد،عبد اللہ راشد،اضح عد نا ن اور دیگر بچوں میں نما یا ں پو زیشنیں حا صل کر نے پر انعاما ت تقسیم کئے گئے۔
Friday, March 30, 2018
نجی سکو ل دی لیڈر ان میں سا لا نہ سکو ل فیسٹیو ل
Tags
#PunjabEducation#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
#PunjabEducation
Labels:
#PunjabEducation
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
