Breaking News

Friday, March 16, 2018

سول ڈیفنس کی کارروائی ,,, غیر قانونی تین آئل ایجنسیاں


ڈیرہ غازیخان ( ڈی جی خان نیوز، ویب ڈیسک).سول ڈیفنس کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے قصبہ نور والا میں غیر قانونی تین آئل ایجنسیاں سیل کر دیں اور ملوث افراد کے خلاف تھانہ کوٹ چھٹہ میں مقدمات درج کر ا دیئے گئے . سول ڈیفنس آفیسر کے مراسلہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد ابراہیم جنید کی ہدایت پر غیرقانونی آئل ایجنسیوں اور منی پٹرول پمپس کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری ہے . گزشتہ روز شہزاد سرور ، احسا ن اللہ اور اللہ بچایا کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی کاآغاز کردیاگیا. 

Post Top Ad

Your Ad Spot