Breaking News

Friday, April 20, 2018

کمشنر کپ انٹر ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس بوائز و گرلز مقابلے 26اپریل سے ہوں گے


ڈیرہ غازیخان (بیوروچیف)ڈویژنل محکمہ سپورٹس ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام کمشنر کپ انٹر ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس بوائز و گرلز مقابلے 26اپریل سے ڈیرہ سپورٹس سٹیڈیم کے جمنیزیم میں ہوں گے دو روزہ مقابلو ںمیں چاروں اضلاع کی ٹیمیں شرکت کریں گی ڈویژنل سپورٹس آفیسر ملک غلام مرتضی کے مطابق ضلع ڈیرہ کی ٹیم کے چناﺅ کیلئے ٹرائلز 24اپریل کو جمنیزیم میں ہو ںگے گرلز کھلاڑیوں کے ٹرائلز ساڑھے دس بجے دن اور بوائز کے پانچ بجے سہ پہر ہو ںگے مزید معلومات کیلئے دفتر سپورٹس سے رابطہ کیا جاسکتاہے

Post Top Ad

Your Ad Spot