ڈیرہ غازیخان (بیوروچیف)ایس ایس پی پٹرولنگ ڈیرہ غازیخان ریجن گوہر مشتاق بھٹہ کی خصوصی ہدایت پر انچارج موبائل ایجوکیشن یونٹ محمودالحسن گجر نے اپنی ٹیم کے ساتھ ضلع لیہ کے گورنمنٹ ہائی سکول ، بس، اے پی وی سٹینڈ لدھانہ روڈ ، ویگن ، رکشہ سٹینڈ ، لاری اڈہ ، بنک آف پنجاب ، الائیڈ بنک اور دیگر مقامات پر لوگوں کو ٹریفک قوانین ، سکیورٹی ، ون ویلنگ ، ڈینگی مچھر او رپی ایچ پی ہیلپ لائن 1124بارے آگاہی کیلئے لیکچرز دیئے اور معلوماتی پمفلٹس بھی تقسیم کیے موبائل ایجوکیشن ٹیم نے چوک اعظم لیہ روڈ پر سیفٹی کیمپ کا انعقاد کیا جس میں انچارج ضلع لیہ انسپکٹر ساجد مسعود نے بھی شرکت کی اس دوران سست رفتار گاڑیوں پر ریفلیکٹرز لگائے گئے اور ڈرائیوروں کو آگاہی دی گئی تاکہ حادثات سے بچا جاسکے
Friday, April 20, 2018
Home
Unlabelled
ٹریفک قوانین ، سکیورٹی ، ون ویلنگ ، ڈینگی مچھر او رپی ایچ پی ہیلپ لائن 1124بارے آگاہی کیلئے لیکچرز
ٹریفک قوانین ، سکیورٹی ، ون ویلنگ ، ڈینگی مچھر او رپی ایچ پی ہیلپ لائن 1124بارے آگاہی کیلئے لیکچرز
Share This
About DGK NEWS (City-64)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
