ڈیرہ غازیخان (بیوروچیف)بین الضلاعی بد نام زمانہ 46سے زائد مقدمات میں ملوچ مجرم اشتہاری گرفتار، قتل ، ڈکےتی اور چوری جےسے سنگین جرائم میں ملوث مجرم اشتہاری ایوب عرف ایوبی چانڈیہ گرفتار کو تھانہ کوٹ مبارک پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ایس پی انوسٹی گیشن محمد انور چشتی نے پولیس لائن شہداء ہال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ DPOاحمد نواز چیمہ کی خصوصی ہدایت پر میری سربراہی میں ڈی ایس پی صدر ریاض حسین بخاری ، ایس ایچ او کوٹ مبارک عبدالغفاربرمانی، عبدالرﺅفSI، حبیب اللہ HC ، کانسٹیبل ذوالفقار علی اور کانسٹیبل محمد حسین پر مشتمل ٹیم کی بھر پور کاوشوں سے باپ بیٹا کے قتل میں ملوث اور 46سے زائد مقدمات میں مطلوب مجرم اشتہاری ایوب عرف ایوبی چانڈیہ ولد امیر بخش قوم چانڈیہ سکنہ گدائی کو گرفتار کر لیا
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
