موہالی(آئی این پی) آسٹریلوی کرکٹر ایرون فنچ نے اپنی دیرینہ دوست ایمی گرفتھ سے شادی کرلی۔آئی پی ایل میں کنگز الیون پنجاب اور دہلی ڈیرڈیولز کو اپنے اہم آسٹریلوی کھلاڑیوں کا ساتھ میسر نہیں تھا، ایرون فنچ شادی کی وجہ سے بھارت نہیں پہنچے جبکہ ان کے بہترین دوست گلین میکسویل بھی ان کی شادی میں شرکت کی وجہ سے پہلا میچ نہیں کھیل پائے۔فنچ کی اپنی گرل فرینڈ ایمی گرفتھ سے شادی ہوئی، جس میں ان کے موجودہ اور سابق ساتھی کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔
Monday, April 09, 2018
ایرون فنچ نے ایمی گرفتھ سے شادی کرلی
Tags
cricket.icc#
international news#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
international news
Labels:
cricket.icc,
international news
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
