Breaking News

Monday, April 09, 2018

راحیل شریف کے بیٹے کی شادی کی تصاویر، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل




لاہور:سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کے بیٹے کی شادی کی تصاویر، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سابق آرمی چیف راحیل شریف کے بیٹے عمر کی شادی ہنڈا اٹلس کمپنی کے چیئرمین یوسف شیرازی کے قریبی رشتہ دار فاروق طور کی بیٹی مہک طور کے ساتھ انجام پائی۔ شادی میں اہل خانہ اور قریبی رشتہ داروں سمیت دوستوں نے شرکت کی۔

Post Top Ad

Your Ad Spot