ڈیرہ غازی خان ( ڈی جی کے نیوز،05اپریل2018) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر و ممبر سی ای سی اور سٹی جنرل سیکرٹری ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے عوام سے کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے ووٹ کے اندراج بارے ضرور معلوم کریں اسکے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8300پر ایس ایم ایس کریں جواب موصول نہ ہونے کی صورت میں دفتر ریجنل الیکشن کمشنر آفس 0649260486یا دفتر ضلعی الیکشن کمشنر آفس 0649260487پر رابطہ کریں اپنے ووٹ کا اندراج کروا کے اپنی قومی ذمہ داری پوری کریں نیز عوام خاص طور پر پی ٹی آئی ورکرز اپنے اپنے علاقے کی ووٹرز ڈسپلے لسٹ دیکھیں جعلی ووٹوں ، ڈبل ووٹوں یا فوت شدہ افراد کے ووٹوں بارے بتا کر انکا اخراج کروائیں ڈاکٹر شاہینہ نے کہا کہ عوام کو سمجھنا چاہیے کہ ووٹ کی حفاظت مضبوط جمہوریت کی بنیاد ہے اور صاف و شفاف الیکشن تبدیلی کے لیے بہت ضروری ہیں اس لیے عوام کو چاہیے کہ وہ اپنا کچھ وقت ووٹر لسٹوں کے لیے ضرور لگائیں۔
Thursday, April 05, 2018
Home
dgkpti
Election 2018
politics
ووٹ کا اندراج کروا کے اپنی قومی ذمہ داری پوری کریں ,.ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ
ووٹ کا اندراج کروا کے اپنی قومی ذمہ داری پوری کریں ,.ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ
Tags
dgkpti#
Election 2018#
politics#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
politics
Labels:
dgkpti,
Election 2018,
politics
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
