Breaking News

Wednesday, April 18, 2018

جاپان میں میئرکے الیکشن میں مصنوعی ذہین روبوٹ بھی حصہ لے گا



کوئی شبہ نہیں کہ یہ ٹیکنالوجی کا دور ہے, پہلے ہی مشینوں نے انسانوں کی جگہ لے رکھی ہے, اب جاپان سے ایک اور دنگ کر دینے والی خبر سامنے آگئی ہے ۔مصںوعی ذہانت والے روبوٹ نے میئر کا الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے جسے باضابطہ امیدواربھی مان لیا گیا ہے۔ روبوٹ کی جیت کے لئے انتخابی مہم بھی چلائی جا رہی ہے۔
اب دیکھنا ہوگا کہ یہ ذہین روبوٹ میئربننے میں کامیاب ہوتا ہے یا نہیں۔ اگر روبوٹ میئربن جاتا ہے تو اس کے فیصلے کیا ہوں گے۔انتخابی نتائج جو بھی ہوں   روبوٹ کا الیکشن لڑنا ہی ایک دلچسپ صورتحال ہے

Post Top Ad

Your Ad Spot