وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے نے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ترکی سے ڈی پورٹ ہوکر پہنچنے والے نو پاکستانی مسافروںکو گرفتار کرلیا ، گرفتار کئے جانے والے شاہد ، رشید، اکبرسمیت نو پاکستانی غیر قانونی طریقے سے انسانی اسمگلروں کو لاکھوں روپے دے کر ترکی گئے تھے جہاں سیکورٹی فورسز عملہ نے انہیں گرفتار کرکے ڈی پورٹ کردیا جو جہاز پر سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے جہاں ایف آئی اے عملہ نے انہیں امیگریشن سے گرفتار کرکے مزید کاروائی کیلئے تھانہ ایف آئی اےگوجرانوالہ منتقل کردیا ۔ ایف آئی اے کے مطابق انسانی اسمگلروں کو بھی گرفتار کرنا ہے اور گرفتار مسافروں سے پوچھ گچھ جاری ہے ۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتارنو مسافروں میں بلیک لسٹ اور ای سی ایل ملزمان شامل نہیں ہیں ۔
Wednesday, April 18, 2018
Home
Unlabelled
ایف آئی اے نے ترکی سے ڈی پورٹ ہوکر پہنچنے والے نو پاکستانی مسافروں کو گرفتار کرلیا
ایف آئی اے نے ترکی سے ڈی پورٹ ہوکر پہنچنے والے نو پاکستانی مسافروں کو گرفتار کرلیا
Share This
About DGK NEWS (City-64)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
