Breaking News

Wednesday, August 15, 2018

پر یس کلب ڈی جی خان میں یو م آزادی کے مو قع پر کیک کاٹنے کی تقریب


ڈیرہ غازی خان(بیورورپورٹ،پاکستان اپڈیٹس)ہمارے آباؤ اجداد اور اسلاف نے 
پاکستان کے حصول کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہے اس لیے ملک کے تحفظ اور سا لمیت کے لیے پوری قوم کو متحدہو کر اپنا کردار ادا کرناہوگا یہ بات نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی محمد حنیف پتافی نے پر یس کلب ڈی جی خان میں یو م آزادی کے مو قع پر کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہی انہوں نے کہا یو م آزادی تجدید عہد کا دن ہے اور نو جوان نسل میں حب الوطنی کے جذبہ کو فروغ دینے کی اشدضرورت ہے اور ملکی حالات کا تقاضا ہے کہ تمام فرقہ دار نہ اور باہمی اختلافات کو بُھلا کر معاشرہ میں امن وامان قائم کر کے وطن عزیز پر کوئی آنچ نہ آنے دیں انہوں نے کہا کہ ہم عہد کرنے ہیں کہ ملک کو فلاحی ریاست بنانے کے ساتھ ڈیرہ غازیخان کے عوام کی محرو میوں کا ازا لہ کر تے ہوئے یہاں کے مسائل کو ہر ممکن حل کر یں گے تقریب میں پر یس کلب و انجن صحافیاں کے عہد ید اردن اور صحافیوں نے کیثر تعداد میں شرکت کی ۔

Post Top Ad

Your Ad Spot