Breaking News

Saturday, March 23, 2019

یوم پاکستان: ناقابل تسخیر دفاع کی جھلکیاں

پاک فوج کے اسپیشل گروپ کے کمانڈوز نے ماحول کو  گرما دیا—فوٹو:اے ایف پی

صدر مملکت مہمان خصوصی تھے جبکہ  ملائیشیا کےوزیراعظم مہاتیر محمد یوم پاکستان پریڈ کے مہمان اعزازی تھے—فوٹو:اے پی

یوم پاکستان کی پریڈ تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان شریک تھے—فوٹو:اے ایف پی

یوم پاکستان کے موقع پر ترک طیاروں نے بھی فضا میں کرتب دکھائے—فوٹو:اے پی

چینی طیاروں جے10 نے فضا میں رنگ بکھیر دیے—فوٹو:اے پی

پاک فضائیہ کے ایف 16 کے کرتب سب کی توجہ کا مرکز بن گئے—فوٹو:اے پی

یوم پاکستان کی تقریب میں  ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد مہمان اعزازی  اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مہمان خصوصی تھے—فوٹو:اے پی

پاک فوج کے دستوں نے پریڈ میں حصہ لیا—فوٹو:اے ایف پی

پاک فوج کے مختلف دستے یوم پاکستان کی پریڈ میں شامل تھے—فوٹو:اے ایف پی

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کرنے دو روز قبل پاکستان پہنچے تھے—فوٹو:اے پی

صدرمملکت عارف علوی روایتی انداز میں تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے—فوٹو:اے ایف پی

یوم پاکستان کی پریڈ میں پاک فوج کے خواتین دستوں نے بھی حصہ لیا—فوٹو:اے پی
یوم پاکستان کی پریڈ میں پاک فوج کے خواتین دستوں نے بھی حصہ لیا—فوٹو:اے پی
پاک فوج کے دستوں نے پریڈ میں حصہ لیا—فوٹو:اے ایف پی
پاک فوج کے دستوں نے پریڈ میں حصہ لیا—فوٹو:اے ایف پی
صدر مملکت نے پریڈ معائنہ کیا—فوٹو:اے ایف پی

صدر مملکت کی آمد کے موقع پران کی سواری کو خوب صورتی سے سجایا گیا تھا—فوٹو:اے پی

فوجی دستوں نے قومی پرچم تھامے سلامی دی—فوٹو:اے پی

یوم پاکستان مارچ میں پیراملٹری دستوں نے بھی حصہ لیا—فوٹو:اے پی

پاک فوج کے میوزک بینڈ نے تقریب میں چار چاند لگادیے—فوٹو: اے پی

پاکستان کے الخالد ٹینک میں موجود چوکس جوانوں نے یوم پاکستان کی مناسبت سے سلامی دی—فوٹو:رائٹرز

یوم پاکستان پریڈ کے دوران بلیسٹک میزائل شاہین ٹو کی بھی نمائش کی گئی—فوٹو:اے ایف پی

یوم پاکستان پریڈ میں پاکستانی ساختہ میزائل بھی دکھائے گئے—فوٹو:اے پی

Post Top Ad

Your Ad Spot