ڈیرہ غازی خان () جمعتہ المبارک 9اگست کو سوئی گیس کی مین پائپ لائن جام پور روڈ پر مرمت کی وجہ سے شہر بھر میں سوئی گیس کی سپلائی معطل رہے گی اس سلسلہ میں جنرل منیجر سوئی گیس ملتان کے جاری کردہ مراسلہ میں عملہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ مرمت کا کام صبح 8بجے سے شروع کر کے 5 بجے شام تک مکمل کر لیا جا ئے گا ڈیرہ غازی خان شہر میں آج صبح 8بجے سے شام 5بجے تک گیس کی سپلائی بند رہے گی اور شہر بھر میں صارفین متبادل ایندھن استعمال کریں گے
Thursday, August 08, 2019
شہر میں صبح 8بجے سے شام 5بجے تک گیس کی سپلائی بند
Tags
Dera ghazi khan#
load-seeding#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
load-seeding
Labels:
Dera ghazi khan,
load-seeding
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
