ڈیرہ غازیخان (آر ٹی آئی لائیو، بیورورپورٹ)قومی الیکشن کی طرح سینٹ الیکشن بھی چوری کیا گیا حکومت نے ضمیر فروشی کی منڈی لگا کر کامیابی حاصل کی تبدیلی سرکار کا جعلی مینڈیٹ کا چہرہ بینقاب ہو گیا ملک انتشار کی طرف بڑھ گیا معاشی بحران سنگین ہو رہا ہے نااہل کٹھ پتلی حکمرانوں سے ملک چل نہیں پا رہا جھوٹ کی سیاست عروج پر ہے حکمرانوں کی جھوٹ اور بدزبانی میں اولین کارکردگی ہے مریم نواز سے حکومت خوف زدہ ہے ان خیالات کااظہار مسلم لیگ (ن) کی ممبر قومی اسمبلی مسز شہناز سلیم ملک نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ سینٹ الیکشن میں حکومت کے جعلی مینڈیٹ کا چہرہ بینقاب ہو گیا سینٹ الیکشن بھی چوری ہوا اور وزیر اعظم عمران خان کی طرح چیئرمین سینٹ بھی سلیکٹڈ ہو گئے تبدیلی سرکار کے کٹھ پتلی حکمرانوں کی جھوٹ کی سیاست جلد دم توڑ ے گی اور حقیقی جمہوریت بحال ہو گی۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
