Breaking News

Thursday, March 29, 2018

یکم اپریل2018سے عدالتی اوقات کار میں تبدیلی


ڈیرہ غازی خان(ڈی جی کے نیوز،29مارچ2018) لاہور ہائی کورٹ نے یکم اپریل2018سے عدالتی اوقات کار میں تبدیلی کے احکامات جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی اوقات کار صبح 8 بجے سے دوپہر 3بجے تک جبکہ جمعہ المبارک کو صبح8سے12:30 بجے تک عدالتی امور کی انجام دہی کی جائے گی۔ یاد رہے 1بجے سہ پہر سے 1:30بجے تک وقفہ بھی ہوگا۔ 

Post Top Ad

Your Ad Spot