ڈیرہ غازیخان (ڈی جی کے نیوز،29مارچ2018)طالب علم کا اعزاز''ترجمان پولیس کاشف حسین کے بچوں کی اپنی اپنی کلاس میں فرسٹ پوزیشن تفصیلات کے مطابق ایمز سسٹم آف ایجوکیشن سکو ل کے طالب علم ترجمان پولیس کاشف حسین کے بیٹے محمد عبان نے اپنی کلاس جونیئر ٹو کے سالانہ امتحان میں 450میں سے425نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی اسی طرح بیٹی مریم کاشف نے سالانہ امتحان کلاس کے جی 2ٹو میں 175میں سے175نمبر حاصل کر کے فرسٹ پوزیشن حاصل کی۔ ایمز سسٹم آف ایجوکیشن سکول انتظامیہ کی طرف سے تعریفی سرٹیفیکیٹ و ٹرافی سے بھی نوازا گیا۔
Thursday, March 29, 2018
Home
Dera ghazi Khan district
punjabpolice
طالب علم کا اعزاز''ترجمان پولیس کے بچوں کی اپنی اپنی کلاس میں فرسٹ پوزیشن
طالب علم کا اعزاز''ترجمان پولیس کے بچوں کی اپنی اپنی کلاس میں فرسٹ پوزیشن
Tags
Dera ghazi Khan district#
punjabpolice#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
punjabpolice
Labels:
Dera ghazi Khan district,
punjabpolice
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
