Breaking News

Thursday, March 15, 2018

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میں سپورٹس گالا کا انعقاد


ڈیرہ غازیخان (ڈی جی خان نیوز، ویب ڈیسک).گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ڈیرہ غازیخان میں سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز وسیم اختر نے کہاکہ صحتمندانہ سرگرمیوں کیلئے کھیل ضروری ہیں اس سے مثبت مسابقت کی فضا پیدا ہوتی ہے . اس موقع پر پرنسپل ادارہ غزالہ قدوس سمیت اساتذہ اور طالبات موجود تھیں . سپورٹس گالا کی نگرانی آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے کی . سپورٹس گالا میں کرکٹ ، دوڑ اور دیگر مقابلے کرائے گئے .آخرمیں کامیاب ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے گئے . 

Post Top Ad

Your Ad Spot