ڈیرہ غازیخان (ڈی جی خان نیوز،ویب ڈیسک).گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ڈیرہ غازیخان میں آرٹ پینٹنگز مقابلوں کا انعقادکیاگیا منصفین کے نتائج کے مطابق پہلے مقابلے میں ادارہ کی طالبات صنم بتول نے پہلی ، نیہا خان نے دوسری ، ثانیہ زہرا اور لیلی طارق نے مشترکہ طو رپر تیسری پوزیشن حاصل کی . دوسرے مقابلے میں خدیجہ حسین اول ، قراۃ العین دوم ، صدف ظفر اور میراب فاطمہ سوم رہیں . علاوہ ازیں ادارہ میں ڈویژنل انگریزی تقریری مقابلے کا بھی انعقاد کیا گیا جس کی مہمان خصوصی سابق پرنسپل نگہت طاہر تھیں .
Friday, March 02, 2018
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میں آرٹ پینٹنگز مقابلوں کا انعقاد
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
