Breaking News

Sunday, March 25, 2018

رینجرزنے دہشت گردی کی بڑی کاروائی ناکام بنا دی



ڈیرہ غازی خان ۔۔رینجرزنے دہشت گردی کی بڑی کاروائی ناکام بنا دی
 ۔
تفصیلات کے مطابق دوران سنیپ چیکنگ فورٹ منرو - سے سخی سرور کی طرف جانے والی ایک کار کو بارڈر ملٹری پولیس کے تھانہ راکھی منہ کی چیک پوسٹ پر روکا گیا جس میں تین افراد سوار تھے۔لیکن ڈرائیور نے کار بھگا دی اور پیچھا کرنے پر سخی سرور کے قریب کار سوار افراد نے کار چھوڑ کر رینجرز کی پارٹی پر فائر شروع کر دیا جوابی فائرنگ میں تینوں نامعلوم دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔کار کی تلاشی کے دوران خفیہ خانوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ ، گولا بارود برآمد ہوا۔ہلاک دہشت گردوں کی شناخت کی کوشش کی جا رہی ہے

Post Top Ad

Your Ad Spot