Breaking News

Sunday, March 11, 2018

حالات سے دلبرداشتہ کر ہوکر نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کردیا


ڈیرہ غازیخان(ڈی جی خان نیوز، ویب ڈیسک)بے روزگاری غربت اورگھریلوں حالات سے دلبرداشتہ کر ہوکر نوجوان نے پھندے سے جھول زندگی کا خاتمہ کردیا ، مرحوم کی دو ماہ پہلے شادی ہوئی تھی،پولیس نے کاغذی کاروائی کے بعد نعش کو ورثاء کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے صدیق آباد کالونی کے رہائشی شہروزواہگہ ولدمحمد سجاد موٹر سائیکل رکشہ چلاتا تھااس کی دو ما ہ پہلے شادی ہوئی غربت تنگ دستی کی وجہ سے گھر میں جھگڑا رہتا تھاالصبح مکان کی چھت پر لگے ہک میں رسی ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیاریسکیو1122 کے عملے نے ٹیچنگ ہسپتال کے ٹراما سنٹر منتقل کیا جہاں پر ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کی ورثاء نے نعش کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کر دیا تھانہ صدر پولیس نے کاغذی کاروائی کے نعش کو ورثاء کے حوالے کردیا۔

Post Top Ad

Your Ad Spot