ڈیرہ غازیخان(ڈی جی کے نیوز،31مارچ2018)ڈیرہ غازیخان شہر کے بلاک چورہٹہ کے چالیس سالہ شخص کی پراسرارگمشدگی ہمارا بھائی ذہنی مریض ہے اور گزشتہ پانچ دن سے لاپتہ ہے ۔محبوب خان کی تلاش میں پولیس ہماری مدد کرے اہلخانہ سخت پریشان ہیں ۔بلاک چورہٹہ کے محبو ب خان ولد محمود خان مرحوم عمر چالیس سال کی پراسرار گمشدگی پر اہل خانہ پریشان ہیں محبوب خان ذہنی مریض ہے لیکن گھر کا پتہ بتاسکتاہے محبوب خان کے محفوظ خان نے بھائی کی تلاش میں پولیس اور عوام سے مدد مانگی ہے ۔محفوظ خان نے کہا کہ محبوب خان کہیں نظر آئے تو فون نمبر0300-6780535پر اطلاع د ے ۔
Saturday, March 31, 2018
بلاک چورہٹہ کے چالیس سالہ شخص کی پراسرارگمشدگی
Tags
Dera ghazi Khan district#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
Dera ghazi Khan district
Labels:
Dera ghazi Khan district
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
