Breaking News

Saturday, April 21, 2018

انٹر کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپیئن شپ 24اور 25اپریل کو ہو گی


ڈیرہ غازی خان (حافظ نعمان حفیظ،بیوروچیف،پاکستان اپڈیٹس) پاکستان ہاکی فیڈریشن اور پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کی ہدایت کے مطابق انٹر کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپیئن شپ 24اور 25اپریل کو فرینڈ زہاکی گراؤنڈ سٹی پارک میں ہو گی اس ہاکی چیمپیئن شپ میں ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان کے تمام رجسٹرڈ ہاکی کلبز اور نان رجسٹرڈ ہاکی کلبز کی ٹیمیں شرکت کر سکتی ہیں اس سلسلہ میں پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اعجاز خان کو ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر کیا ہے تمام کلبز کے صدر یا سیکرٹری صاحبان ڈائریکٹر ٹورنامنٹ سے ان کے موبائل نمبر 03007728927سے اپنے کلب کے لئے سکروٹنی فارم حاصل کر سکتے ہیں 

Post Top Ad

Your Ad Spot