ڈیرہ غازی خان( ڈی جی کے نیوز،06اپریل2018)تھانہ گدائی کی حدود میں گدائی پھاٹک کے نزدیک ریلوے لائن کو عبور کرتے ہوئے ایک بیس سالہ نوجوان خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی زد میں آکر موقع پر جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق بیس سالہ نوجوان اپنی فیملی(پھوپھو اور اس کے بیٹے چار سالہ لڑکا) کے ہمراہ موٹر سائیکل پر اس کی دوائی لینے جا رہا تھا کہ ریلوے ٹریک کے نزدیک پیٹرول ختم ہوجانے کی وجہ سے اُتر گیا اور فیملی کو ایک جگہ پر ٹھہرا کر پٹرول ڈلوانے روانہ ہو گیا اور ریلوے ٹریک عبور کرتے ہوئے موٹر سائیکل بند ہو نے کی وجہ سے ٹرین کی زد میں آگیا جبکہ اُسکی فیملی اس حادثہ میں محفوظ رہی مرحوم کی شناخت محمد نوید ولد عبدالغفور سکنہ چٹ سرکانی بستی ببرسے ہوئی ہے پو لیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔
Friday, April 06, 2018
Home
accident
Dera ghazi Khan district
بیس سالہ نوجوان خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی زد میں آکر موقع پر جاں بحق
بیس سالہ نوجوان خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی زد میں آکر موقع پر جاں بحق
Tags
accident#
Dera ghazi Khan district#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
Dera ghazi Khan district
Labels:
accident,
Dera ghazi Khan district
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
