ڈیرہ غازی خان ( بیوروچیف ) ڈی جی خان ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر اور ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ملک محمد اقبال ثاقب نے کہا ہے کہ معزز عدالتیں قانون پہ بھر پور عمل پیرا ہیں سپریم کورٹ کے شانہ بشانہ تمام وکلاءبرادری کھڑی ہے جس طرح سپریم کورٹ کرپشن نا انصافی کے خلاف کام کر رہی ہے وہ قابل تحسین ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینئر جج لاہور ہائی کورٹ جسٹس امین الدین کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا اس موقع پر دیگر وکلاءسردار رفیق خان لُنڈ اور طارق گورمانی بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ بنیادی حقوق کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہو تی ہے اور عوام کو حقوق کی فراہمی اور کرپشن کے خاتمہ کے لئے اعلیٰ عدلیہ کے اقدامات کی ہر سطح پر حمایت جاری رکھیں گے ۔
Sunday, April 22, 2018
Home
Unlabelled
سپریم کورٹ کے شانہ بشانہ تمام وکلاءبرادری کھڑی ہے
سپریم کورٹ کے شانہ بشانہ تمام وکلاءبرادری کھڑی ہے
Share This
About DGK NEWS (City-64)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
