ڈیرہ غازی خان :ڈسٹرکٹ فٹبال کلب ڈیرہ غازیخان کا اجلاس سردار نویدحیدر کو پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہو نے پر مبارکباد پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ فٹبال کلب ڈیرہ غازیخان کے سرپرست اعلی حافظ نوید انجم نے سردارنوید کو پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کا صدرمنتخب ہونے پرمبارکباد پیش کی ا ن کا کہنا تھا کہ فیصل صالح حیات گروپ کی پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کیلئے گراں قدر خدمات کو سہراتے ہیں پاکستان اور پنجاب میں فٹبال کھیل کو دوبارہ فروغ حاصل ہوگا اجلاس میں نمائندہ پنجاب محمود احمد کھتران صدرڈی ایف اے راشدلطیف چانڈیہ ، سینئرنائب صدروقاص احمد شیروانی، نائب صدرولی محمد گجر،سیکرٹری مشتاق احمد ملک ،ڈپٹی سیکرٹری غلام مصطفی، فنانس سیکرٹری عابدخان، سیکرٹری اطلاعات محمد یعقوب چوہان، سجاداحمد شبیراحمد صدیق علی مرزاافضل صداقت قریشی ودیگرعہدیدران شریک تھے
Sunday, May 06, 2018
Home
sports-desk
ڈسٹرکٹ فٹبال کلب ڈیرہ غازیخان کا اجلاس سردار نویدحیدرپنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
ڈسٹرکٹ فٹبال کلب ڈیرہ غازیخان کا اجلاس سردار نویدحیدرپنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
