ڈیرہ غازیخان ( بیورو رپورٹ ،پاکستان اپڈیٹس)۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈیرہ غازیخان میاں غلام رسول نے کہا ہے کہ کھلی کچہریوں کا مقصد عوام کے مسائل بروقت حل کرنا ہے اوروزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پرلوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے . انہوں نے یہ بات ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقدہ کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہی . اس موقع پر انہوں نے تحریری و زبانی درخواستوں پر متعلقہ محکموں کو احکامات جاری کرتے ہوئے سات روز کے اندر پیشرفت اور کارروائی رپورٹ طلب کر لی . ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرنے سائلین سے تفصیلی مسائل سنے . اس موقع پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں تعینات وفاقی ، صوبائی اور دیگر محکموں کے افسران اور نمائندے موجود تھے . کھلی کچہری میں مردوخواتین سائلین نے مسائل بیان کیے .
Friday, March 29, 2019
Home
commissionerDGK
DC dgk
Dera ghazi Khan district
کھلی کچہری،تحریری و زبانی درخواستوں پر متعلقہ محکموں کو احکامات جاری
کھلی کچہری،تحریری و زبانی درخواستوں پر متعلقہ محکموں کو احکامات جاری
Tags
commissionerDGK#
DC dgk#
Dera ghazi Khan district#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
Dera ghazi Khan district
Labels:
commissionerDGK,
DC dgk,
Dera ghazi Khan district
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
