Breaking News

Friday, March 29, 2019

ممکنہ سیلاب سے بچاؤ اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہو گا


ڈیرہ غازیخان ( بیورو رپورٹ ،پاکستان اپڈیٹس)۔ضلع ڈیرہ غازیخان میں ممکنہ سیلاب سے بچاؤ اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس 30مارچ کو دس بجے دن ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہو گا اسی روز ساڑھے دس بجے دن گندم خریداری مہم اور 11بجے دن سرکاری واجبات کی وصولی سے متعلق اجلاس منعقد ہوں گے جن کی صدارت ڈپٹی کمشنر ریونیو میاں غلام رسول کریں گے . 

Post Top Ad

Your Ad Spot