Breaking News

Friday, March 29, 2019

ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کر کے حادثات کی شرح میں کمی لائی جاسکتی ہے


ڈیرہ غازیخان ( بیورو رپورٹ ،پاکستان اپڈیٹس)۔ٹریفک پولیس ڈیرہ غازیخان کے ایجوکیشن یونٹ انچارج عبدالوحید نے کہاہے کہ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کر کے حادثات کی شرح میں کمی لائی جاسکتی ہے . انہوں نے بسم اللہ گڈز ٹرانسپورٹ پر ڈرائیوروں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حادثات سے بچاؤ کیلئے تیز رفتاری اوراوورلوڈنگ سے گریز کیا جائے انہوں نے کہاکہ دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال ہرگز نہ کیا جائے . اس موقع پر ڈرائیورو ں میں آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کیے گئے . 

Post Top Ad

Your Ad Spot