Breaking News

Friday, March 29, 2019

پاکستان تحریک انصاف ڈیرہ کے ضلعی سینئر نائب صدر کی صاحبزادی کی شادی خانہ آبادی کی تقریب



ڈیرہ غازی خان ( بیورو رپورٹ ،پاکستان اپڈیٹس) پاکستان تحریک انصاف ڈیرہ کے ضلعی سینئر نائب صدر شیخ محمد سلیم ارشد کی صاحبزادی کی شادی خانہ آبادی کی تقریب مقامی ہوٹل میں بخیر و خوبی انجام پائی تقریب میں مشیر صحت پنجاب حنیف خان پتافی ،رکن صوبائی اسمبلی سردار احمد علی خان دریشک ،سابق رکن قومی اسمبلی سردار سیف الدین خان کھوسہ ،خواجہ صلاح الدین اکبر،میجر راشد کامران ملانہ ،اے ڈی لغاری ،،محمد رمضان جڑھ ،سابق جج بہادر علی شاہ ،سردار محمد خان لغاری ،وکیل احمد نادر ،ملک محمد اقبال ثاقب ،ملک محمد سلیم ایڈووکیٹ ،شیخ عثمان فاروق ،جاوید اقبال بلوچ ،حافظ خالد رؤف ،اعجاز الرحمن کھتران ،کلیم اللہ سہرانی ،ابراہیم بیگ ،قیوم نواز قیصرانی ،شاہدمسعود قیصرانی ،سردار احمد خان نیاز ی ،ملک منور ثاقب ،سردار بہرام خان بزدار،ڈاکٹر قاضی عبد السبحان طارق ،لیاقت علی ٹھینگانی کے علاوہ ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سیاسی سماجی ،مذہبی رہنماؤں اور معززین شہر نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

Post Top Ad

Your Ad Spot